
پاکستان، برطانیہ اور پولینڈ میں غیر قانونی ہجرت اور منشیات کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چودھری نے برطانوی اور پولش حکام سے الگ ملاقاتوں میں غیر قانونی ہجرت، منظم جرائم اور منشیات کے خلاف تعاون بڑھانے پر بات کی۔ پولینڈ کے ساتھ قانونی معاونت کی یادداشتوں کو حتمی شکل دینے پر بھی اتفاق ہوا۔
8 اکتوبر، 2026