
اقوام متحدہ کی فرسٹ کمیٹی میں پاکستان کی پیش کردہ تخفیف اسلحہ کی تین قراردادیں منظور
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی فرسٹ کمیٹی نے پاکستان کی سرپرستی میں تخفیف اسلحہ، علاقائی اعتماد سازی اور غیر جوہری ریاستوں کے لیے سلامتی ضمانتوں سے متعلق تین قراردادیں منظور کر لیں۔
4 نومبر، 2026