
پاکستان کا اقوام متحدہ میں 300 ارب ڈالر کلائمیٹ فنانس کی قابل اعتماد راہ اور آبی معاہدوں کے احترام پر زور
پاکستان نے اقوام متحدہ کی دوسری کمیٹی میں ترقی پذیر ممالک کے لیے 300 ارب ڈالر کلائمیٹ فنانس، موافقتی فنڈنگ میں اضافہ، قرض نظام میں اصلاح اور مشترکہ آبی وسائل سے متعلق موجودہ معاہدوں کے احترام کا مطالبہ کیا ہے۔
7 اکتوبر، 2026