
دنیا
اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل میں پاکستان نے کشمیر اور بھارتی اقلیتوں کا معاملہ اٹھا دیا
جنیوا میں اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے 63ویں اجلاس کے دوران پاکستانی نمائندے نے مقبوضہ کشمیر، حراستوں، اقلیتی حقوق اور بھارت کی 2019 کے بعد کی پالیسیوں پر تنقید کی۔
1 اکتوبر، 2026