
پاکستان کے نئے مستقل مندوب سید حیدر شاہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو اسناد پیش کر دیں
پاکستان کے نئے مستقل مندوب برائے اقوام متحدہ سید حیدر شاہ نے نیویارک میں سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو اپنی اسناد پیش کیں اور کثیرالجہتی نظام و اقوام متحدہ کے منشور سے پاکستان کی وابستگی دہرائی۔
4 نومبر، 2026