
پاکستان کا اقوام متحدہ میں بحری سلامتی کے لیے مصنوعی ذہانت کے ذمہ دارانہ استعمال پر زور
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مصنوعی ذہانت اور ابھرتی ٹیکنالوجیز کے ذمہ دارانہ اور منصفانہ استعمال پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بحری سلامتی، انسانی امداد اور قزاقی سے متاثرہ ملاحوں کے تحفظ کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے۔
30 اکتوبر، 2026