
پاکستان نے سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں اور ویٹو اختیار کی توسیع کی مخالفت کر دی
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان نے سلامتی کونسل میں مزید مستقل ارکان شامل کرنے اور ویٹو کا اختیار بڑھانے کی مخالفت کرتے ہوئے منتخب ارکان کی نمائندگی اور جواب دہی مضبوط بنانے پر زور دیا۔
27 اکتوبر، 2026