
پاکستان
عاصم منیر سے امریکی افغانستان وار کمیشن کی ملاقات، پاکستانی نقطۂ نظر شامل کرنے پر زور
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد سے جی ایچ کیو میں ملاقات کے دوران کہا کہ افغانستان کی دو دہائیوں پر محیط جنگ کے جائزے میں پاکستان اور خطے کے تجربات، سکیورٹی حالات اور سفارتی و آپریشنل پہلوؤں کو بھی شامل کیا جائے۔
29 ستمبر، 2026