
مسعود خان کا پاک امریکا تعلقات میں تجارت، ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری کو مرکزی حیثیت دینے پر زور
امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر مسعود خان نے ٹرومین سینٹر پروگرام سے خطاب میں کہا کہ پاکستان اور امریکا کو سکیورٹی پر مرکوز تعلقات سے آگے بڑھ کر تجارت، ٹیکنالوجی، وینچر کیپیٹل اور پائیدار سرمایہ کاری میں شراکت بڑھانی چاہیے۔
19 اکتوبر، 2026