
پاکستان نے استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد پر پانچ سالہ عمر کی حد ختم کر دی
وزارت تجارت نے واضح کیا ہے کہ استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کیلئے پانچ سال کی عمر کی پابندی یکم جولائی 2026 سے ختم ہو چکی ہے، تاہم دیگر درآمدی، ماحولیاتی اور حفاظتی شرائط بدستور لاگو رہیں گی۔
31 اکتوبر، 2026