
اسحاق ڈار کی زیر صدارت گندم درآمد کا جائزہ، صوبوں میں دستیابی اور قیمتوں کے استحکام پر زور
اعلیٰ سطح اجلاس میں ملکی گندم ذخائر، متوقع طلب اور سپلائی چین کا جائزہ لیا گیا، جبکہ وفاقی و صوبائی حکام کو ضرورت کے مطابق درآمدی عمل اور ملک گیر تقسیم میں قریبی رابطے کی ہدایت کی گئی۔
21 اکتوبر، 2026