
وزیراعظم کی موسم سرما کے لیے جامع گیس لوڈ مینجمنٹ پلان تیار کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے سردیوں میں گیس کی بلا تعطل درآمد اور پیشگی لوڈ مینجمنٹ پلان کی ہدایت دی، مقامی گیس میں گھریلو صارفین جبکہ آر ایل این جی میں بجلی اور صنعت کو ترجیح دی جائے گی۔
6 اکتوبر، 2026