
وزیراعظم نے سردیوں کے لیے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان اور درآمدات برقرار رکھنے کی ہدایت کردی
وزیراعظم شہباز شریف نے سردیوں میں گیس کی طلب اور علاقائی رسد کے خدشات کے پیش نظر جامع لوڈ مینجمنٹ پلان تیار کرنے، گھریلو صارفین کو مقامی گیس میں ترجیح دینے اور گیس درآمدات کے تسلسل کے لیے پیشگی اقدامات کی ہدایت کی۔
6 اکتوبر، 2026