
پاکستان کلائمیٹ چینج اتھارٹی ابھی مکمل فعال نہیں، سینیٹ کمیٹی کا پلاسٹک ویسٹ پر مؤثر کارروائی کا مطالبہ
وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے سینیٹ کمیٹی کو بتایا کہ پاکستان کلائمیٹ چینج اتھارٹی ابھی مکمل طور پر فعال نہیں؛ کمیٹی نے PET بوتلوں، پلاسٹک کچرے اور کمزور ری سائیکلنگ نظام پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔
23 اکتوبر، 2026