
پشاور میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی واپسی کے لیے آپریشن یکم نومبر سے شروع ہوگا
پشاور میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی واپسی کے لیے یکم نومبر سے آپریشن شروع کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے، جس کے لیے 120 خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔
27 اکتوبر، 2026