
پشاور ہائیکورٹ نے چارسدہ میں خاتون کے قتل کیس میں بریت کالعدم کرکے ملزم کو عمر قید سنا دی
پشاور ہائیکورٹ نے چارسدہ میں 2016 میں ایک خاتون کے قتل کے مقدمے میں ٹرائل کورٹ کا بریت کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے فضل محمد کو عمر قید، پانچ لاکھ روپے معاوضہ اور گھر میں غیر قانونی داخلے پر اضافی سزا سنائی ہے۔
28 اکتوبر، 2026