
پاکستان
دوسری شادی ماں کو بچے کی تحویل سے محروم کرنے کی حتمی بنیاد نہیں، پشاور ہائیکورٹ
پشاور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ ماں کی دوسری شادی بذات خود بچے کی تحویل چھیننے کی حتمی وجہ نہیں بن سکتی اور ایسے مقدمات میں نابالغ کی فلاح، جذباتی وابستگی، ماحول اور تعلیمی ضروریات بنیادی معیار ہیں۔
26 اکتوبر، 2026