
پشاور ہائیکورٹ نے شواہد گھڑنے کے مقدمے میں پولیس انسپکٹر کی دس سال قید کی سزا کالعدم قرار دے دی
پشاور ہائیکورٹ نے پولیس انسپکٹر ہدایت اللہ کی اپیل منظور کرتے ہوئے قتل مقدمے میں شواہد گھڑنے اور تفتیش میں رکاوٹ کے الزام پر سنائی گئی سزا ختم کر کے انہیں بری کر دیا۔ عدالت نے منصفانہ سماعت اور قانونی طریقہ کار کی خامیوں کی نشان دہی کی۔
8 اکتوبر، 2026