
پشاور ہائیکورٹ نے نئے این ایف سی ایوارڈ میں تاخیر پر اٹارنی جنرل کو طلب کر لیا
پشاور ہائیکورٹ نے نئے قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کے اجرا میں تاخیر سے متعلق درخواست پر این ایف سی سے جواب طلب کرتے ہوئے اٹارنی جنرل پاکستان کو آئندہ سماعت میں پیش ہونے کا نوٹس دیا ہے۔
1 اکتوبر، 2026