
پشاور رنگ روڈ پر 450 سے زائد غیر قانونی تعمیرات مسمار، تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری
پشاور انتظامیہ نے رنگ روڈ اور ملحقہ علاقوں میں سرکاری زمین پر قائم 450 سے زائد دکانیں، مارکیٹیں اور دیگر غیر قانونی تعمیرات مسمار کر دیں، ضلعی انتظامیہ کے مطابق کارروائی تجاوزات کے خاتمے کی مہم کا حصہ ہے۔
27 اکتوبر، 2026