
پی آئی اے چار طیارے بیڑے میں شامل کرے گی، کراچی سے برطانیہ پروازیں جنوری میں بحال کرنے کا منصوبہ
پارلیمانی سیکریٹری دفاع کے مطابق پی آئی اے کا پہلا اضافی طیارہ یکم نومبر کو آپریشنل ہوگا، دوسرا 15 نومبر کو ملے گا اور دو مزید طیارے جنوری 2027 میں کراچی سے آپریشن شروع کریں گے۔
31 اکتوبر، 2026