
کمپیٹیشن کمیشن نے پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق مجوزہ لین دین کی منظوری دے دی
کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری سے متعلق مجوزہ حصص لین دین کو مسابقتی جائزے کے بعد کلیئر کر دیا، جس سے نجکاری عمل کی ایک اہم ریگولیٹری شرط پوری ہوگئی۔
29 اکتوبر، 2026