
کاروبار
پی آئی اے کے نئے طیاروں کے لیے حکومتی قرض یا ضمانت کا اعلان نہیں ہوا، مشیر خزانہ
مشیر خزانہ خرم شہزاد نے واضح کیا ہے کہ نجکاری کے بعد پی آئی اے کے طیاروں کی خریداری کے لیے حکومت نہ براہِ راست مالی اعانت کر رہی ہے اور نہ کسی ٹیکس دہندگان کے پیسے سے قرض یا خودمختار ضمانت کا اعلان کیا گیا ہے۔
28 ستمبر، 2026