
پمز میں آتشزدگی کے حفاظتی نقائص پر آٹھ افسران کے خلاف 60 روزہ انکوائری کا حکم
وزیراعظم شہباز شریف نے پمز کے آٹھ موجودہ و سابق افسران کے خلاف آگ سے بچاؤ کی مبینہ خامیوں پر تین رکنی انکوائری کمیٹی قائم کر دی ہے، جسے 60 روز میں ذمہ داری کا تعین کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
27 اکتوبر، 2026