
پمز میں خریداری تعطل کے باعث داخل مریضوں کی مفت ادویات کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ
پمز کے حکام اور ڈاکٹروں کے مطابق چھ ہفتوں سے کوئی نیا ٹینڈر منظور نہ ہونے کے باعث ادویات اور انجیکشن کے موجودہ ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں؛ نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے فوری کارروائی کی ہدایت کی ہے۔
7 اکتوبر، 2026