
پاکستان
بیرون ملک میڈیکل اور ڈینٹل داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ کی پیشگی شرط ختم کر دی گئی
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے واضح کیا ہے کہ بیرون ملک میڈیکل یا ڈینٹل اداروں میں داخلہ لینے والے پاکستانی طلبہ کے لیے اب ایم ڈی کیٹ پاس کرنا پیشگی شرط نہیں ہوگا۔
6 اکتوبر، 2026