
پاکستان
الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ فنکشنل کے انٹرا پارٹی انتخابات تسلیم کر لیے
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے انٹرا پارٹی انتخابات کا سرٹیفکیٹ جاری کر دیا، جس کے تحت صبغت اللہ شاہ صدر اور شاہد محمود خان سیکرٹری جنرل سمیت پارٹی عہدیداروں کے انتخاب کو تسلیم کیا گیا ہے۔
5 اکتوبر، 2026