
کاروبار
برآمد کنندگان کے لیے مخصوص کنٹینر جہاز پر غور، PNSC کو لیز یا خریداری کی فزیبلٹی دیکھنے کی ہدایت
وفاقی وزیر بحری امور جنید انور چوہدری نے کہا ہے کہ مناسب کارگو حجم یقینی ہونے پر PNSC برآمد کنندگان کے لیے کنٹینر جہاز لیز یا خریدنے پر غور کر سکتی ہے؛ وزارت، PNSC اور برآمد کنندگان کا ورکنگ گروپ قائم کردیا گیا۔
2 اکتوبر، 2026