
پاکستان
خیبر میں سات سالہ بچے میں پولیو کی تصدیق، پاکستان میں 2026 کے کیسز کی تعداد چھ ہو گئی
قومی ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے ضلع خیبر کی تحصیل جمرود کے سات سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کی ہے، رواں سال پاکستان میں چھ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں پانچ خیبر پختونخوا سے ہیں۔
6 اکتوبر، 2026