
وزیراعظم شہباز شریف کا معاشی استحکام کے بعد نمو، روزگار اور برآمدات پر توجہ بڑھانے پر زور
وزیراعظم شہباز شریف نے نیا ناظم آباد اپارٹمنٹس ریٹ کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں لسٹنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشی استحکام کے بعد پالیسی کا اگلا مرحلہ پائیدار نمو، روزگار، پیداوار، ٹیکنالوجی اور برآمدات میں اضافے پر مرکوز ہونا چاہیے۔
2 اکتوبر، 2026