
پی ٹی اے کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں مؤقف: بچوں کے سوشل میڈیا کے لیے لازمی عمر کی تصدیق نافذ کرنے کا قانونی اختیار نہیں
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا ہے کہ موجودہ قانون کے تحت وہ 16 سال سے کم عمر افراد کے سوشل میڈیا استعمال پر عمومی پابندی یا لازمی عمر کی تصدیق کا نیا نظام انتظامی طور پر نافذ نہیں کر سکتی۔
1 اکتوبر، 2026