
پی ٹی اے نے ایک ہفتے میں 184 موبائل سائٹس کا معائنہ کیا، مجموعی نگرانی 900 سے تجاوز
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے 22 سے 28 اکتوبر کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں 184 موبائل سائٹس کا معائنہ کیا، جہاں بجلی، بیک اپ، آلات، بیٹری، جنریٹر اور فائبر کی حفاظت سے متعلق خامیوں کی نشاندہی کی گئی۔
31 اکتوبر، 2026