
پی ٹی سی ایل تیسری سہ ماہی میں خسارے سے نکل کر 6 کروڑ 23 لاکھ روپے منافع میں آگئی
پی ٹی سی ایل نے ستمبر 2026 کی سہ ماہی میں 6 کروڑ 23 لاکھ روپے سے زائد کا مجموعی منافع رپورٹ کیا، جبکہ گزشتہ سال اسی مدت میں 1.28 ارب روپے خسارہ تھا؛ سہ ماہی آمدن 102.73 ارب روپے رہی۔
22 اکتوبر، 2026