
پاکستان
شہباز شریف نے لانگ مارچ ختم کرنے کی شرط پر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کردی
وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کو نئی مذاکراتی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلام آباد کی جانب جاری لانگ مارچ اور دھرنے کی سیاست ختم کرے تو حکومت بات چیت کے لیے تیار ہے۔
6 اکتوبر، 2026