
حکومت سے مذاکرات ناکام، پی ٹی آئی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کر دیا
پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی حکومت سے مذاکرات نتیجہ خیز نہ ہونے کے بعد خیبر پختونخوا کے لکی مروت سے لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کر دیا، جس کی قیادت وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کر رہے ہیں۔
4 اکتوبر، 2026