
پی ٹی آئی کا احتجاجی مارچ دوسرے روز کوہاٹ پہنچ گیا، قافلہ پشاور کی جانب روانہ ہوگا
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا احتجاجی مارچ دوسرے روز کوہاٹ کی تحصیل لاچی پہنچا، جہاں قیادت نے کارکنوں کو طویل احتجاج کے لیے تیار رہنے کا کہا۔
6 اکتوبر، 2026