
رانا ثنا اللہ کا پی ٹی آئی سے غیر علانیہ رابطوں کا دعویٰ، 4 اکتوبر کے مارچ پر بات چیت جاری
وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کے درمیان 4 اکتوبر کے مجوزہ اسلام آباد مارچ کے حوالے سے غیر علانیہ بات چیت جاری ہے، جبکہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا آپشن بھی زیر غور ہے۔
1 اکتوبر، 2026