
پنجاب کے 256 ہائر سیکنڈری اسکولوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا منصوبہ
پنجاب حکومت نے 256 سرکاری ہائر سیکنڈری اسکولوں کو سولر پاور پر منتقل کرنے کے منصوبے پر کام شروع کیا ہے، جس کا مقصد بجلی کے اخراجات کم کرنا اور تعلیمی اداروں کو زیادہ قابل اعتماد توانائی فراہم کرنا ہے۔
23 اکتوبر، 2026