
پنجاب کا زرعی پیداوار بڑھانے کے لیے مصنوعی ذہانت کو کسانوں تک پہنچانے کا منصوبہ
پنجاب حکومت زرعی پیداوار اور کسانوں کی آمدن بہتر بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا پر مبنی ٹیکنالوجی کو روزمرہ زرعی فیصلوں میں شامل کرنے پر کام کر رہی ہے۔
2 اکتوبر، 2026