
پنجاب سی ٹی ڈی کا مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران آٹھ مشتبہ دہشت گرد گرفتار کرنے کا دعویٰ
پنجاب کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے 91 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران آٹھ مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے اور بارودی مواد، دستی بم اور ممنوعہ مواد برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے؛ ملزمان کے خلاف سات مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
18 اکتوبر، 2026