
پیرا گاڑی جیپ ریلی میں استعمال ہونے پر ڈپٹی کمشنر جھنگ عہدے سے ہٹا دیے گئے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جھنگ تھل جیپ ریلی میں پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کی سرکاری گاڑی کے استعمال کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا اعلان کیا۔
25 اکتوبر، 2026