
پنجاب ہیلتھ انشورنس پروگرام کے فنڈز میں تاخیر، بعض علاج کی منظوری متاثر ہونے کا خدشہ
پنجاب ہیلتھ انیشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی نے پروگرام بند ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض خدمات سے متعلق ہدایات فنڈز کے اجرا میں تاخیر سے جڑی ہیں، جبکہ مخصوص سنگین علاج مستثنیٰ رکھے گئے ہیں۔
28 اکتوبر، 2026