
پنجاب میں نہری پانی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن، 200 مقدمات اور 63 گرفتاریاں
محکمہ آبپاشی پنجاب کے مطابق ربیع سیزن میں پانی کی 22 فیصد قلت کے دوران نہری پانی چوری کے خلاف کارروائی میں 200 ایف آئی آر درج اور 63 افراد گرفتار کیے گئے، جبکہ 19 ہزار سے زائد آؤٹ لیٹس کا معائنہ کیا گیا۔
5 نومبر، 2026