
پنجاب میں لاسٹ مائل واٹر سپلائی منصوبہ منظور، پانچ ہزار فلٹریشن پلانٹس کے لیے جون کی ڈیڈ لائن
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاسٹ مائل واٹر سپلائی منصوبے کی منظوری دے دی، جس کے تحت چکوال، راولپنڈی اور راجن پور کے مزید متاثرہ علاقوں تک صاف پانی پہنچایا جائے گا۔
25 اکتوبر، 2026