
پنجاب میں سرکاری میڈیکل جامعات کے وائس چانسلرز کے انتظامی اختیارات میں توسیع
پنجاب حکومت نے پبلک سیکٹر میڈیکل یونیورسٹیز دوسرے ترمیمی آرڈیننس 2026 کے ذریعے وائس چانسلرز کے انتظامی دائرہ اختیار کو جامعات، الحاقی کالجوں اور ہسپتالوں کے افسران و ملازمین تک وسیع کر دیا ہے۔
28 اکتوبر، 2026