
پنجاب میں مون سون 2026 کے دوران 65 افراد جاں بحق، 382 زخمی: پی ڈی ایم اے
پی ڈی ایم اے پنجاب کی اختتامی مون سون رپورٹ کے مطابق صوبے میں بارش سے متعلق واقعات میں 65 افراد جاں بحق، 382 زخمی اور 224 مکانات متاثر ہوئے، جبکہ راولپنڈی میں سب سے زیادہ 1,505 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
2 اکتوبر، 2026