
پنجاب میں مون سون 2026 کے دوران 65 اموات، 382 افراد زخمی: پی ڈی ایم اے
پی ڈی ایم اے پنجاب کی سیزن اختتامی رپورٹ کے مطابق مون سون بارشوں سے صوبے میں 65 افراد جان سے گئے، 382 زخمی ہوئے، 224 مکانات کو نقصان پہنچا جبکہ راولپنڈی میں سب سے زیادہ 1,505 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔
3 اکتوبر، 2026