
پوٹھوہار میں 150 منی ڈیم بنانے کے دوسرے مرحلے کا آغاز، کسانوں کو 70 فیصد سبسڈی ملے گی
پنجاب محکمہ زراعت نے بارانی خطہ پوٹھوہار میں 150 منی ڈیم تعمیر کرنے کے منصوبے کا دوسرا مرحلہ شروع کر دیا، ہر ڈیم کے لیے 17 لاکھ 50 ہزار روپے سبسڈی دی جائے گی۔
17 اکتوبر، 2026