
پنجاب ریونیو اتھارٹی اور ورلڈ بینک کا ڈیجیٹل ٹیکس اصلاحات کا دائرہ بڑھانے پر اتفاق
پنجاب ریونیو اتھارٹی اور ورلڈ بینک نے ٹیکس بیس بڑھانے، ڈیجیٹل ڈیٹا کے استعمال اور محصولات کی وصولی بہتر بنانے کے لیے اصلاحاتی روڈ میپ تیار کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
29 ستمبر، 2026