
پنجاب کے 60 ہزار سے زائد اسکولوں کی ڈیجیٹل نگرانی سخت، ماہانہ معائنہ لازمی
پنجاب اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 60,015 سرکاری، پیف، پیما اور آؤٹ سورس اسکولوں کو مشترکہ ڈیجیٹل مانیٹرنگ نظام میں شامل کرتے ہوئے اسسٹنٹ ایجوکیشن افسران کے لیے ہر اسکول کا ماہانہ معائنہ لازمی قرار دے دیا۔
5 نومبر، 2026